Posts

qissa e Zulqaernain, THE STORY OF CYRUS THE GREAT Part 4

تاریخی بیان کے لیے صرف اتنا ذکر کافی ہے کہ خورس (کورش) ایک ایرانی فرمانروا تھا جس کا عروج 549 ق۔ م۔ کے قریب زمانے میں شروع ہوا۔ اس نے چند سال کے عرصے میں میڈیا (الجبال) اور لیڈیا (ایشیائے کوچک) کی سلطنتوں کو مسخر کرنے کے بعد 539 ق، م، میں بابل کو بھی فتح کر لیا جس کے بعد کوئی طاقت اس کے راستہ میں مزاحم نہیں رہی۔ اس کی فتوحات کا سلسلہ سندھ اور صُغد (موجودہ ترکستان) سے لے کر ایک طرف مصر اور لیبیا تک اور دوسری طرف تھریس اور مقدونیہ تک وسیع ہو گیا اور شمال میں اس کی سلطنت قفقاز (کاکیشیا) اور خوارزم تک پھیل گئی۔ عملاً اس وقت کی پوری مہذب دنیا اس کی تابع فرمان تھی۔ https://youtu.be/OZuZtq-eCBo

DOUBLE SHAH KI KAHANI , ONE OF THE BIGGEST MONEY SCAM IN PAKISTAN

Image

Luck

Image
Luck

JASHAN E AZADI MUBARAK

Image
جشنِ آزادی مبارک

قائدِ اعظم کا پیغام

Image
قائدِ اعظم کا پیغام

تیری میری ٹِچ جوڑی کدی نہ تُوں توڑیں میرے یار

Image
تیری میری ٹِچ جوڑی کدی نہ تُوں توڑیں میرے یار ہواواں سنگ اُڈ دی میں تیرے اُتے ڈگدی او یار

ASSALAM O ALIKUM

Image
HOW ARE YOU!!