مجھ میں تو تو ہی تو بسا

مجھ میں تو 
تو ہی تو بسا
نینوں میں جیسے خواب سا 
جو تو نہ ہو تو پانی پانی رینا 
جو تو نہ ہو تو میں بھی ہونگا میں نہ 
تجھ ہی سے مجھے سب عطا
عشق عاشقی میں کچھ لوگ جھانٹتا ہے،
زخم بانٹتا ہے، انہیں درد بانٹتا ہے، 
توڑ دیا ہے خواب سارے دیکھتے دیکھتے،
کر دے برباد سا، جو تو نہ ہو تو پانی پانی رینا 
جو تو نہ ہو تو میں بھی ہونگا میں نہ 
تجھ ہی سے مجھے سب عطا
سفر دو قدم ہے، جسے عشق لوگ کہتے،
مگر عشق والے سارے سفر میں ہی رہتے،
ختم ہوتا ناں عمر بھر عشق کا راستہ،
ہے یہ بےحساب سا۔ جو تو نہ ہو تو پانی پانی رینا 
جو تو نہ ہو تو میں بھی ہونگا میں نہ 
تجھ ہی سے مجھے سب عطا



Comments

Popular posts from this blog

سانوں اِک پل چین نہ آوے سجناں تیرے بنا ساڈا کلایاں جی نئیوں لگناں سجناں تیرے بنا